Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فاتح ٹیم کے اعزاز میں آرمی چیف کا استقبالیہ

راولپنڈی ... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئنز ٹرافی کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اس موقع پر فاتح ٹیم کو عمرہ پر بھیجنے کا اعلان کیا۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ قومی ٹیم مستقبل بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے قوم کا سر فخر سے بلند کرتی رہے گی۔

 

شیئر: