مدینہ منورہ۔۔۔۔پہلی بار مدینہ منورہ میں عید تعطیلات کے دوران تازہ کھجوروں کے نرخ ریکارڈ حد تک کم ہوگئے۔ روتانا کا کارٹن 4ریال میں فروخت ہوا۔ مدینہ منورہ کی روتانا نہایت عمدہ مانی جاتی ہے۔ مدینہ منورہ سے باہر روتانا کا کارٹن 15ریال میں فروخت کیا جارہا ہے۔