ریاض۔۔۔۔۔سعودی آرامکو نے کوڈڈ حل پلیٹ فارم حاصل کرنے کیلئے ایس اے بی عریبہ کے ساتھ شراکت قائم کرلی۔ دونوں کمپنیاں تجارتی اسکیموں کیلئے کوڈڈ مارکیٹ قائم کرینگی۔اس سے ہزاروں گاہک اور تاجر جڑ جائیں گے۔ سعودی آرامکو دنیا بھر میں اپنی کمپنیوں کو نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے مربوط کریگی۔ خریداروں اور تاجروں کے درمیان تعاون کا معیار بلند کریگی۔سعودآرامکو مذکورہ پروگرام کی بدولت مملکت کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جو ایس اے بی کے ذریعے کلاؤڈ ہب پیش کریگی۔