عمان...اردن میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز نے سفارت خانے کو گھیرے میں لے لیا۔ اسرائیلی سفارت خانے کے اندر فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جو اردن کا شہری ہے۔ ایک اسرائیلی شدید زخمی ہوا۔ سفارتخانے کے اطراف فوج تعینات ہے۔