مسجد نبوی میں دورانِ عبادت خالق حقیقی سے جا ملے منگل 6 فروری 2018 3:00 اردن سے تعلق رکھنے والے فاروق نیازی گزشتہ ہفتے مسجد نبوی میں نماز کے بعد ریاض الجنہ میں بیٹھ کر عبادت میں مشغول تھے کہ اسی دورن خالق حقیقی سے جا ملے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خوش قسمت طارق نیازی کی نعش دیکھی جا سکتی ہے۔ اردن فاروق نیازی مسجد نبوی شیئر: واپس اوپر جائیں