Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں آندھی چلنے اور بارش کا امکان

پاکستان کے مختلف حصوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

شیئر: