Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران نے4ہزار ویب سائٹس بند کردیں

واشنگٹن۔۔۔۔ایرانی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونی کیشن منسٹری نے 14ہزار ویب سائٹس بند کردیں۔ وزارت کے مطابق ایرانی وزارت ثقافت و اطلاعات نے کمیونیکیشن کی وزارت سے سعودی خبررساں ایجنسی کی ویب سائٹ بھی ختم کرنے کیلئے کہا تھا۔ سعودی ایجنسی کی ویب سائٹ پر سرفنگ کی مگر کامیاب نہ ہوسکے۔

شیئر: