Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصری کابینہ کو کام کرنے کا موقع دیا جائے، عمرو موسیٰ

ریاض۔۔۔۔۔عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل عمروموسیٰ نے کہا کہ مصرکی معیشت اور مستقبل کے حوالے سے پر امید ہیں۔انہوں نے کہا کہ عرب اور مغربی ممالک خصوصاً سعودی عرب ، کویت اور متحدہ عرب امارات بحران پر قابو پانے کیلئے مصر کی مدد کیلئے کوشاں ہیں۔انہوں نے مصری عوام سے کہا کہ وہ نئی کابینہ کو مثبت ماحول پیدا کرنے اور کارکردگی دکھانے کا موقع دیں۔

شیئر: