Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

ایک کلو گرام سونا 285,677 ریال میں دستیاب رہا۔ (فائل: فوٹو روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 15 اپریل 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 248.23 ریال رہی۔
اتوار کو کاروبار کے اختتام  پر 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 247.36 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 283.23 ریال، 22 قیراط ایک گرام 260.69 اور18 قیراط 212.77 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,383.01، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,496.49 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,723.44 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 285,677 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: