Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لرنر ڈرائیونگ لائسنس اب کالج پرنسپل جاری کرینگے

نئی دہلی۔۔۔۔طلبہ اب لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کالجوں سے حاصل کرسکیں گے۔دہلی حکومت کی تجویز کے مطابق کالج کے پرنسپل اور یونیورسٹی کے رجسٹرار کو لائسنس جاری کرنے کا اختیار ہوگا۔نوجوان اور خصوصاً طلبہ ہر سال لرنرلائسنس کی درخواستیں دیتے ہیں۔ 2016ء میں 4لاکھ 17ہزار لائسنس جاری کئے گئے جن میں میں 18سے 25سال کے نوجوان زیادہ تھے۔

شیئر: