Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشکلات میں بھی مسکراہٹ

  اسلام آباد...نوازشریف کی بیٹی مریم نوازنے ٹوئٹر پر پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد جے یو آئی کے سربرہ فضل الرحمان اور نواز شریف کی ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں نواز شریف مسکراتے نظر آرہے ہیں ۔مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ باہمت شخص چیلنجوں میںبھی مسکراتا ہے۔ نوازشریف پہلے سے زیادہ طاقت اورحمایت کےساتھ واپس آئیں گے۔ نوازشریف کی واپسی جلد ہوگی۔مریم نوازنے کہاکہ آج کے فیصلے سے نوازشریف کے2018 میں شاندار کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کوروکنا ممکن نہیں ہوگا۔ روک سکتے ہوتوروک لو۔ 

شیئر: