اسلام آباد... پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 7 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی سمری وزرات پٹرولیم کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 67 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 7 پیسے کمی کی تجویز دی ہے۔ منظور ی کے بعد قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔