Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کے مالک ملکو ں میں مملکت کا نمبر 16واں

ریاض۔۔۔۔عرب ممالک میں محفوظ سونے کے چوتھائی ذخائر کا مالک سعودی عرب ہے۔ سونے کے محفوظ ذخائر کے مالک ممالک میں مملکت کا نمبر 16واں ہے۔ سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے اختتام پر جاری ہونیوالے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک دنیابھر میں سونے کے محفوظ ذخائر کے 3.8فیصد کے مالک ہیں۔ عربوں کے یہاں 1.26ہزار ٹن سونا ہے۔

شیئر: