اسلام آباد...سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارسابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی میں نہیں گئے جبکہ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے موقف اختیار کیا کہ کمر میں تکلیف کی وجہ سے ریلی کے ساتھ نہیں گیا۔ ن لیگ کے رہنما مصدق ملک کے مطابق چوہدری نثارکوسابق وزیراعظم کی گاڑی ڈرائیو کرنا تھی لیکن کمر درد کے باعث اسٹیئرنگ کسی اورنے سنبھال لیا۔