Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب بھی نواز شریف کا معاون خصوصی ہوں،طارق فاطمی

  لاہور... سابق معاون خصوصی برائے خارجہ طارق فاطمی نے دعوی کیا ہے کہ اب بھی نوازشریف کا معاون خصوصی ہوں۔لاہور میں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اللہ کاکرم ہے کہ عوام میںجوش وجذبہ موجود ہے۔ اس سے زیادہ کیاہوسکتاہے۔ نوازشریف کو کورٹ کچہری کی ضرورت نہیں،وہ عوام کے دلوں میں رہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جب تک عوام کے دلوں میں نوازشریف ہیں۔ انہیں دنیاکی کوئی طاقت نہیں ہٹ اسکتی۔ انہوںنے نیوز لیکس کے حوالے سے الزامات کومسترد کردیا اور کہا کہ نوازشریف کےساتھ ہمیشہ رہوں گا۔ 

 

شیئر: