Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمیٰ ہائیک کا اکشے کی فلم کیلئے پیغام

 
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے بالی وڈ اداکار اکشے کمار کو ان کی نئی فلم ”ٹوائلٹ ایک پریم کتھا“ کی ریلیز پر فلم کی کامیابی کے لئے”گڈ لک“کا پیغام دیا ہے۔ جواب میں اکشے کمار نے سلمیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ”ٹوائلٹ ایک پریم کتھا“ ریلیز ہوچکی ہے۔اس سے قبل بالی وڈ کے اداکاروں کی جانب سے ہندوستان کے ایک بڑے سماجی مسئلے پر مبنی نئی فلم پر اکشے کمار اور ان کی ٹیم کو اس فلم کی کامیابی کیلئے پیغامات دیئے جاچکے ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: