ریاض.... ریاض پولیس کے ترجمان نے واضح کیا کہ گندے پانی سے مچھلیاں پکڑنے والے 4ایشیائی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ چاروں الدلم کمشنری کے ایک ریستوران کو مچھلیاں سپلائی کر رہے تھے۔ انہو ںنے اپنے اوپر لگائے جانیوالے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ نجی استعمال کیلئے مچھلیوں کا شکار کرتے تھے سپلائی کرنے کیلئے نہیں۔