Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب افواج حوثی رہنما کی پناگاہ کے قریب

ریاض .... بحرینی وزیر اطلاعات محمد العرب نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحاد کی افواج حوثی باغیو ںکے رہنما عبدالملک الحوثی کی پناہ گاہ کے قریب پہنچ گئیں۔ پناہ گاہ سے افواج کا فاصلہ 10کلو میٹر ہے۔العرب نے ان تمام افواہوں کی تردید کردی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حوثی باغی یمن کے بہت بڑے علاقے پر کنٹرول قائم کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحادی افواج یمن کے 80فیصد علاقوں پر اپنا کنٹرول قائم کرچکی ہیں جبکہ صرف 20فیصد حوثیوں کے پاس ہے۔
 

شیئر: