Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

القرضاوی کی اولاد کے اثاثے منجمد

قاہرہ.... حکومت مصر نے شیخ یوسف القرضاوی کے 6بچوں کے اثاثے منجمد کر دئیے۔ عبدالرحمان، محمد، اسامہ، سہام، علا¿ اور اسماءکے اثاثے منجمد کئے گئے ہیں۔ الاخوان کی دیگر شخصیات کے اثاثوں پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ 
 

شیئر: