Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” بھومی“ کا آئٹم گیت جاری

 
بالی وڈ کی نئی فلم” بھومی“ کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے ۔بھومی کا آئٹم سانگ” ٹرپی ٹرپی“ اداکارہ سنی لیون پر فلمایاگیاہے ۔گلوکارہ نیہا ککڑ کی آواز میں بھومی کا نیا گانا ایک ڈانس آئٹم سانگ ہے جسے موسیقار سچن جگر نے ترتیب دیاہے۔ اداکار سنجے دت کی نئی فلم ”بھومی“ اگلے ماہ 22 ستمبر کوریلیز کی جائےگی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: