غیر ملکی کرونا کے مرض میں مبتلا ہفتہ 19 اگست 2017 3:00 جدہ..... وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جدہ میں کرونا وائرس میں مبتلا نیا مریض ریکارڈ پر آیا ہے ۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے درمیان کرونا کے کسی مریض کی موت کی اطلاع نہیں ملی ۔ نیا مریض 51سالہ غیر ملکی ہے ۔ اس کی حالت نازک ہے ۔ سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہے ۔ غیر ملکی جدہ کرونا مرض شیئر: واپس اوپر جائیں