Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان کا امریکی ہم منصب سے رابطہ

’دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ کوششوں اور دونوں ممالک کے مفادات کے تحفظ کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے۔

شیئر: