Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسمارٹ گلاسز اسمارٹ فون کی جگہ لینے کو تیار

کیا اسمارٹ فون آئندہ5 سال میں دنیا سے ختم ہو جائیں گے؟ حیران مت ہوں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کا ارادہ ایسا ہی ہے۔ فیس بک2022 تک ایسے اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے جو اسمارٹ فونز ، کمپیوٹرز، اسکینر اور کیمروں کی جگہ لے لیں گے۔ یہ گلاسز انتہائی جدید آلات سے لیس اور وزن میں انتہائی ہلکے ہوں گے۔ اس چشمے سے آڈیو اور ویڈیو کالز بھی ممکن ہوں گی اور تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائی جا سکیں گی۔ اسکینر بھی گلاسز میں ہی نصب ہوں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: