Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں عید الاضحی کی تعطیلات5دن مقرر

کویت: کویتی کابینہ نے عید الاضحی کی تعطیلات جمعرات31اگست سے 4ستمبر تک مقرر کردی ہیں۔ کابینہ نے چھٹی کا آغاز وقوف عرفہ کے دن سے رکھا ہے جو 9ذو الحجہ کو ہوگا۔ تمام نجی وسرکاری اداروں میں ڈیوٹی کا آغاز منگل 5ستمبر سے ہوگا۔واضح رہے کہ آج منگل (23اگست )کو سعودی عرب میں ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔
 
 
 
 

شیئر: