Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بابری مسجدکی جگہ مندر ہی بننا چاہئے، وسیم رضوی

    لکھنؤ------شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے پیر کو   ایک بار پھراپنے بیان میں کہا کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کا بننا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ جھگڑے کی علامت بن چکی ہے اسلئے مسجد اگر ضروری ہے تو اسے جہاں مسلمانوں کی آبادی ہے وہاں لیجاکر اس کی تعمیر کرادی جائے  اور اس مسجد کا نام امن مسجد ہونا چاہیے۔ وسیم رضوی نے دعویٰ کیا کہ یہ مسجد شیعہ وقف بورڈ کی ہے اور شیعہ ہی اسکے ذمہ دار ہوا کرتے تھے۔

شیئر: