حج کی تاریخی تصاویر کا البم جاری
ریاض....کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے حج 1438ھ کے موقع پر ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ سے حج کی تاریخی تصاویر کا البم جاری کردیا۔ darahfoundation@ پرگزشتہ عشروں کے دوران حجاج کی مختلف تصاویر پیش کی گئی ہیں۔ یہ سائٹ مسجد الحرام اور مشاعر مقدسہ کے تاریخی گوشوں کو اجاگر کررہی ہیں۔