Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عبداللہ آل ثانی نے قطری عازمین کیلئے نئے نمبر جاری کردیئے

ریاض۔۔۔۔قطر کے رہنما شیخ عبداللہ بن علی آل ثانی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی میزبانی میں فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے آرزومند قطریوں کے استفسارات کے جوابات دینے کیلئے نئے نمبر جاری کردیئے۔ شیخ عبداللہ نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے سعودی عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ نئے نمبر جس انداز سے ڈیزائن کئے گئے ہیں انہیں استعمال کرنا آسان ہوگا۔سعودی عرب نے رابطے کے نئے نمبر جاری کرکے واضح کردیا کہ وہ حجاج کرام کی خدمت کیلئے خود کو وقف کئے
 ہوئے ہیں۔=

شیئر: