Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ سمیت مملکت بھر میں یوم تاسیس کی تقریبات جاری

جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریبات جاری ہیں ۔ سعودی عرب کی تاریخ ، قیام اور ترقی کے مراحل  کے بارے میں معلومات دی جا رہی ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: