’ہم مہمان نواز ہیں، انڈیا پاکستان آ کر کھیلے‘ اتوار 23 فروری 2025 14:41 پاکستان اور انڈیا کے درمیان دبئی میں ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچ کے لیے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی بڑی سکرینیں لگائی گئی ہیں۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ پاکستان انڈیا کھیل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 چیمپئنز ٹرافی 2025 اردو نیوز دبئی شیئر: واپس اوپر جائیں