Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیجیٹل میڈیا سے استفادہ کیا جائے، حج سیمینار

مکہ مکرمہ.... وزارت حج و عمرہ کے زیر انتظام ہونے والے سالانہ عظیم حج سیمینار کے شرکاءنے امن و امان کے کلچر کے پرچار اور میانہ روی کو فروغ دینے کے سلسلے میں ڈیجیٹل میڈیا کے کردار پر زور دیا ہے۔ 2روزہ سیمینار ”حج امن و امان کا منبر“ کے زیر عنوان مقدس شہر مکہ مکرمہ میں منعقد کیا گیا۔ اس میں مسلم دنیا اور سعودی عرب کے ممتاز علماءو دانشور کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔
 

شیئر: