منیٰ میں 1.5ٹن گوشت ضبط منگل 29 اگست 2017 3:00 منیٰ....وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے اعلان کیا ہے کہ اسکی فیلڈ ٹیموں نے منیٰ میں ناقابل استعمال 1.5ٹن گوشت ضبط کیا۔ دودھ کے 48ہزار ڈبے ضبط کرلئے گئے۔ حفظان صحت کے منافی طریقے سے ذخیرہ کئے گئے تھے۔ منیٰ گوشت ضبط شیئر: واپس اوپر جائیں