عرفات سے نکلنے والی پہلی ٹرین مزدلفہ کی طرف روانہ جمعرات 31 اگست 2017 3:00 عرفات: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد حاجیوں کی بڑی تعداد نے مزدلفہ جانے کے لئے ٹرین کا سفر کیا۔ محکمہ ریلوے کی طرف سے مزدلفہ جانے والی پہلی ٹرین کی تصاویر جاری ہوئی ہیں۔ حج شیئر: واپس اوپر جائیں