Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان خان نے نوجوانوں کو سگریٹ مخالف لیکچر دے ڈالا

 
سلمان خان نے اپنے گھر کے باہر نوجوان مداحوں کے گروپ کوکونشے اور سگریٹ نوشی پر نہ صرف تنبیہ کی بلکہ لیکچر بھی دے ڈالا۔ سلمان صبح جب گھر سے چہل قدمی کے لئےنکلے تو نوجوانوں کا ایک گروپ سلمان کے پاس پہنچ گیا اور سیلفی لینے کاکہا لیکن سلو میاں کے گارڈز نے انہیں دورہٹا دیا اور سلمان چہل قدمی کےلئے چلے گئے لیکن جب وہ واپس پہنچے تو دیکھا کہ نوجوان بیٹھے سگریٹ پی رہے ہیں اورنشہ کررہے ہیں۔سلمان نے جب لڑکوں کو دیکھا تو سیدھا ان کے پاس جا پہنچے اور نہ صرف تنبیہ کی کہ یہ سب کچھ صحت کےلئے انتہائی نقصان دہ ہے اور بری عادت بھی ہے۔ سلمان خان کے لیکچر کے بعد لڑکوں نے سگریٹ وغیرہ پھینک دی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: