Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹر بائک چلانے والے چینی کا خطرناک رویہ

نانجنگ، چین۔۔۔۔۔مشرقی چین کے علاقے نانجنگ میں ایک شخص اپنی موٹر بائک پر 7گیس سیلنڈر رکھ کر چلاتا رہا اور ساتھ ہی فون پر کھیلتابھی رہا۔ راہگیروں نے اسے خبردار بھی کیا لیکن اس کا کہنا تھا کہ مجھے پریشان مت کرو۔آس پاس سے گزرنے والی ٹریفک کا بھی کوئی خیال نہیں تھا۔ ایک مرتبہ تو اچانک گلی میں مڑ گیا۔اس کی جو وڈیو یوٹیوب پر ڈالی گئی ہے اس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص اس سے چیخ کر کہہ رہا ہے کہ تمہارا ایسا کرنا انتہائی خطرناک ہے بتایا جاتا ہے کہ سلینڈرز کا وزن 200کلوگرام تھا۔

شیئر: