Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد کی میچ میں شرکت، سعودی عوام کو مبارکباد

جدہ: جدہ کے الجوہرہ اسٹیڈیم میں سعودی عرب اور جاپانی ٹیم کے درمیان منعقد ہونے والے فٹبال میچ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شرکت کی اور فتح پر ٹیم اور سعودی عوام کو مبارکباد دی۔ ولی عہد نے میچ کی تمام ٹکٹیں خرید لی تھیں اور عوام کو اسٹیڈیم میں مفت داخل کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اسٹیڈیم میں 65ہزار سے زیادہ شائقین نے میچ دیکھا۔ 
 

شیئر: