Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ناقابل یقین خوشی‘، کوسوو کے چلڈرن ہسپتال میں سپر ہیروز کی آمد

سپائیڈر مین، کیپٹن امریکہ اور  سپر وومن کے لباس میں ملبوس کوہ پیما کوسوو کے ایک ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کو تحائف پیش کیے۔ سپر ہیروز کے دورے کا مقصد مشکل وقت میں بچوں کو خوشی کا موقع فراہم کرنا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: