Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خوفناک فلم' انسیڈیس' کا ٹریلر منظرعام پر

ہالی وڈ کی نئی فلم ' انسیڈیس' کا پہلا ٹریلر منظرعام پر آگیا۔ خوفناک مناظر سے بھرپور یہ فلم سیریز کی چوتھی فلم ہے۔ اس سیریز کی آخری فلم 2015 میں جبکہ پہلی فلم 2010 میں ریلیز ہوئی تھی۔ دہشت سے معمور اس ٹریلر میں فلم کی کہانی ایک ایسے پراسرار مکان کے گرد گھومتی ہے جہاں غیر معمولی قوتیں گھر کرلیتی ہیں ۔آسیب زدہ گھر میں کئی دہشتناک واقعات رونما ہوتے ہیں۔یہ فلم اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 

شیئر: