آن لائن پاسپورٹ کے اجراءکی سہولت
ریاض....سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ”ابشر “کے ذریعے پاسپورٹ کے اجراءاور توسیع کی سہولت بھی شروع کردی۔ آئندہ مقامی شہری ابشر کے توسط سے آن لائن پاسپورٹ جاری و توسیع کراسکتے ہیں۔3دن کے اندر نیا پاسپورٹ گھر پر پہنچ جایا کریگا۔