Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت:سرکاری کام روبوٹ کرینگے

قاہرہ .... سعوددی عرب سرکاری امور انجام دینے کیلئے جلد ہی روبوٹ استعمال کرنے لگے گا۔ سعودی وژن 2030کے تحت مملکت بھر میں جلد ہی یہ تبدیلی یومیہ زندگی کا حصہ بن جائیگی۔ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ ، سافٹ بینک گروپ کے تعاون سے روبوٹ سسٹم میں عالمی میثاق جاری کرنے والا ہے۔سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ اور سافٹ بینک گروپ آئندہ مہینوں کے دوران سرکاری اور نجی شعبوں میں بین الاقوامی لیڈنگ کمپنیاں قائم کرنے والے ہیں۔
 

شیئر: