Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیاؤمی کا بیزل لیس فون می مکس 2 لانچ کر دیا گیا

می مکس 2 کو بیجنگ میں لانچ کیا گیا ہے۔ یہ کمپنی کی می مکس سیریز کا نیا فون ہے اور اسکا ڈسپلے مکمل طور پر بیزل لیس ہے۔فون کا ڈسپلے 5.9 انچ کا ہے۔ فون 15 ستمبر سے فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا۔فون کا بیک کیمرہ 12 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل کا ہے۔ اینڈرائڈ نوگیٹ 7.1.2 آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔ 6 بی جی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج کے ساتھ فون کی ابتدائی قیمت 3299 یان ہے۔ 6 جی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ اسکی قیمت 3599 یان ہو گی۔256 جی بی اسٹوریج کے ساتھ قیمت 3999 یان رکھی گئی ہے۔اسے علاوہ اسپیشل ایڈیشن میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے جسکی قیمت 4699 یان ہے۔
 

شیئر: