Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل وائرلیس چارجنگ پیڈ متعارف کروائے گا

ایپل نے 2018 تک وائرلیس چارجنگ پیڈ متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔اس پیڈ کو ایپل نے ائیرپاور کا نام دیا ہے۔اس پیڈ کی مدد سے آئی فون ایکس، آئی فون 8 ، ایپل واچ اور ائیر پوڈز کو باآسانی چارج کیا جا سکے گا۔یہ بنا کسی کیبل کے تمام ڈیوائس کو چارج کر سکے گا۔ ائیر پاور میں نئی قسم کی چارجنگ ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی جس سے بیک وقت کئی ڈیوائس چارج ہو سکیں گے۔اس ڈیوائس پر ابھی کام جاری ہے اور اسکی بڑے پیمانے پر تیاری میں وقت لگے گا۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: