Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل آئی او ایس 11 آپریٹنگ سسٹم 19 ستمبر کو لانچ کرے گا

آئی او ایس 11، ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم 19 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ آئی فون ایکس اسی آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔ نئے آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔سری ٹرانسلیشن ، ایپل پے ان آئی میسجز ، اسپلٹ اسکرین موڈ ، ڈریگ اینڈ ڈراپ ، اے آر کٹ اور کنٹرول سینٹر میں واضح تبدیلیاں نظر آئیں گی۔اس کے علاوہ اینی موجیز ، فیس آئی ڈی ، پورٹریٹ لائٹننگ اور سیلفی موڈ جیسے نئے فیچرز بھی آئی او ایس11 کا حصہ ہوں گے۔اس آپریٹنگ سسٹم کو آئی فون 5 ایس اور اسکے بعد آنے والے ایپل ڈیواسز پر استعمال کیا جا سکے گا۔
 

شیئر: