قطر مملکت کو نقصان پہنچانے کے درپے
جمعرات 14 ستمبر 2017 3:00
منامہ....بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد نے واضح کیا ہے کہ قطر اپنی پالیسیوں اور اپنی قلابازیوں کے ذریعے سعودی عرب اور دوسرے نمبر پر بحرین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔قطری قائدین جس طرح بحرین اور اسکے عوام کو نقصان پہنچانے میں ناکام ہوئے ہیں اسی طرح انہیں سعودی عرب کو نقصان پہنچانے کی مہم میں منہ کی کھانی پڑیگی۔