Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطیف:عمارت میں آتشزدگی،2بچے ہلاک

قطیف .... قطیف کمشنری کے الخامسہ محلے کی2 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ بجھادی گئی ۔اس میں ایک 6سالہ بچی اور 4سالہ بچہ جل کر ہلاک ہو گئے، ماں باپ اور 3بیٹے جھلس گئے،آگ دوسری منزل تک محدود رہی،مجموعی طور پر 7افراد متاثر ہوئے۔

شیئر: