سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ ہارر فلم ”مدر“ جمعہ 15ستمبر کوریلیز کردی گئی۔ جینیفر لارنس فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ہالی وڈکی معروف اداکارہ جینیفر لارنس کی یہ فلم سنسنی خیز مناظر سے بھرپور ہے اور اس کی کہانی ایک ایسے جوڑے کر گرد گھومتی ہے جن کا رشتہ بن بلائے پر اسرار مہمانوں کی وجہ سے خطرے میں پڑ جاتا ہے۔