Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کانگریس کے لیڈر کا قتل

حیدرآباد..... تلنگانہ کانگریس کے ایک لیڈر کا کتہ گوڑم کو انا پور ریڈی پلی میں نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کردیا۔ وہ ہوٹل میں ناشتہ کررہے تھے کہ ان پر مرچ کا اسپرے پھینکتے ہوئے انکا تعاقب کرکے مہلک ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ قبل ازیں بھی ان پر حملہ کیا گیا تھا۔ آپسی دشمن قتل کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔ پولیس نے حملہ اوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

شیئر: