Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معروف چائلڈ اسٹار روبینہ بےروزگاری کا شکار

بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور فلم 'سلم ڈاگ ملینئر' میں لتیکا نامی بچی کا کردار نبھانے والی روبینہ ان دنوں بےروزگاری کا شکار ہیں۔ 2008 کی مشہور بالی وڈ فلم کی ننھی اداکارہ اب بڑی ہوگئی ہیں۔18 برس کی عمر میں وسائل نہ ہونے پر روبینہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے مجبور ہیں۔ خبروں کے مطابق روبینہ مستقبل میں اداکارہ ہی بننا چاہتی ہیں۔اس حوالے سے وہ کسی اچھی پیشکش کے انتظار میں ہیں۔ فی الوقت وہ اپنی تعلیم مکمل کررہی ہیں۔روبینہ ممبئی کے باندرہ اسٹیشن کے قریب ایک غریب بستی میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: