Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن کے ویئر ہاوس میں آتشزدگی

لندن…لندن کے شمالی علاقے ٹوٹنہیم میں ویئر ہاوس میں آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے کے بعد 20 گاڑیاں اور 100 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف رہے۔گودام میں آگ لگنے کی وجوہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ نے انتہائی خوفناک طریقے سے گودام کو دیکھتے ہی دیکھتے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

شیئر: