Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویتی ٹاور سعودی پرچم سے مزین

کویت .... کویت میں المبارکیہ مارکیٹ کی رہداریاں اورٹاور سعودی پرچموں سے آراستہ کردیئے گئے۔ سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ پورے ملک میں انہیں پسند کیا جارہا ہے۔د بئی میں بھی سعودی عرب کے یوم الوطنی کو مختلف انداز سے منایا جارہا ہے۔ کمیونیکیشن نیٹ ورک کا نام تبدیل کردیا گیاہے۔ نیا لوگو ”سعودی عرب اور امارات ہمیشہ ایک ساتھ“ متعین کردیا گیا۔
 

شیئر: