Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویمن سائیکلنگ کی نئی جونیئر چیمپئن:اٹلی کی ایلینا پیرونے

 
لاہور: ناروے میں ہونے والی ویمن جونیئر ورلڈ سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں خواتین کھلاڑیوں نے اپنی برق رفتاری کے جوہر دکھائے۔ جس پر شائقین نے تمام سائیکلسٹوں کو بھرپور داد دی اور ان کی صلاحیت کو سراہا۔ اس عالمی ریس کے ایونٹ میں اٹلی نے کی ایلینا پیرونے پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔وہ سب سے پہلے فنشنگ پوائنٹ پر پہنچیں۔ فاتح کھلاڑی نے 76.4 کلومیٹر کا فاصلہ2 گھنٹے 6 منٹ میں طے کیا۔ اس سائیکل ریس میں ڈنمارک کی ایما جرگنسن دوسرے نمبر پر رہیں۔

شیئر: